
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اپنی طاقت کا راز بتا دیا ہے۔
اداکار نعمان اعجازانسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک شیر کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔
نعمان اعجاز کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکار نے کچھ اشعار لکھے کہ:
’تو ہر وقت ساتھ رہے یہ ضروری نہیں
اداکار نعمان اعجاز نے مزید لکھا کہ :
’اب میں نے کیا کرنا ہے
جو کرنا ہے اسی نے کرنا ہے‘
نعمان اعجاز نے اپنی پوسٹ کی کیمشن میں لکھا کہ ایک شیر کے ساتھ رہنا طاقت کا نشہ ہے۔
واضح رہے کہ اداکار نعمان اعجاز نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جس کے ساتھ انہوں نے بڑی عمر کا نقصان بھی بتایا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News