Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورین بینڈ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے، گلوکار عاصم اظہر

Now Reading:

کورین بینڈ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے، گلوکار عاصم اظہر

پاکستان کے ہر دل عزیز گلوکار عاصم اظہرنے اپنی خوائش کا اظہار کر دیا۔

گلوکار عاصم اظہر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ کورین بیڈ بی ٹی ایس کے ساتھ ایک گانا ریکارڈ کریں۔

عاصم اظہر نے کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

https://twitter.com/AsimAzharr/status/1303079691042119681

انہوں نے لکھا کہ عالمی شہرت یافتہ بینڈ کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز اور اس اشتراک میں وہ پہلے پاکستانی بننے پر خوشی محسوس کریں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ گلوکار نے لکھا کہ ثقافتوں کو عبور کرتے ہوئے اپنی ثقافت کو دوسرے ملک پہنچانا ایک خوبصورت طرز عمل ہے۔

عاصم اظہر نے یہ بھی لکھا کہ کورین بینڈ بی ٹی ایس کئی لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔

دوسری جانب اس میوزیکل بینڈ میں 7 نوجوان شامل ہیں، جو اپنی آواز کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔

یاد رہے کہ بی ٹی ایس نے اپنی مستقل محنت سے پاپ میوزک انڈسٹری میں نئے معیار قائم کیے، کورین میوزیکل بینڈ پاکستان میں بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

 جبک واضح رہے کہ میوزیکل بینڈ ’بی ٹی ایس‘ قلیل مدت میں دنیا بھر میں نہایت مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔

ہ یہاں وقت کے ساتھ ساتھ اس بینڈ کے مداحوں میں اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر