Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی حکومت نے کبھی ایجوکشن کو ترجیح نہیں دی، غلام سرور خان

Now Reading:

کسی حکومت نے کبھی ایجوکشن کو ترجیح نہیں دی، غلام سرور خان
غلام سرور خان

غلام سرور خان کا آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان

وفاقی وزیر ہوبازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 72 سالوں میں کسی حکومت نے کبھی ایجوکشن کو ترجیح نہیں دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوبازی غلام سرور خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج 11 ستمبر یوم وفات  قائد اعظم ہے انکو خراج تحسین پیش کرتے ہوں جن کی قیادت میں پاکستان خود مختار ریاست بن کر ابھرا۔

وفاقی وزیر ہوبازی نے کہا کہ شعور حاصل کرنے کے لئے تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کے لئے ضروری ہے۔

غلام سرور خان نے یہ بھی کہا کہ دوسرے ممالک سے تقابلی جائزہ لیں تو پاکستان تعلیم کے میدان میں بہت پیچھے ہے۔

وفاقی وزیر ہوبازی کا کہنا تھا کہ سرکاری ادارے سیاست کی نذر ہوگئے، واہ کینٹ اس ملک کا نہیں بلکہ برصغیر میں لٹریسی ریٹ میں سب سے آگے ہے۔

Advertisement

 غلام سرور خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں چاہئے کہ ہم قائد اعظم کے رہنما اصول ایمان ، اتحاد اور تنظیم پران بچوں کی رہنمائی کریں۔

وفاقی وزیر ہوبازی نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کی وبا سے بھی بچنا ہے اور اپنے بچوں کو بھی بچانا ہے۔

 غلام سرور خان نے یہ بھی کہا کہ ستمبر 15 سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل رہے ہیں، گورنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کرنا بھی ضروری ہے۔

وفاقی وزیر ہوبازی غلام سرور خان نے مزید کہا کہ اللہ کے فضل وکرم سے اس وبا کو پہلے بھی شکست دی ہے اب بھی کوشش کریں اور احتیاط کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر