Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹروے زیادتی کیس، سول سوسائٹی کی خواتین کا مختلف شہروں میں احتجاج

Now Reading:

موٹروے زیادتی کیس، سول سوسائٹی کی خواتین کا مختلف شہروں میں احتجاج
موٹروے زیادتی کیس

لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر زیادتی کے واقعہ کے معاملے پر   سول سوسائٹی اوردیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کا مختلف شہروں میں احتجاج کررہی  ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر زیادتی کے واقعہ کے معاملے پر   سول سوسائٹی اوردیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کراچی اور اسلام آباد سمیت  مختلف شہروں میں احتجاج کررہی  ہیں۔

کراچی میں خواتین کی بڑی تعدادکراچی پریس کلب کے باہراحتجاج کررہی  ہے۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ سی سی پی او لاہور عمرشیخ کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔

مزید پڑھیں

انکل پلیز اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھیں! بچی کی التجا پر عمران خان نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

حال ہی میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چئیر مین...

موٹروے زیادتی کیس،متاثرہ خاتون کا بیان ریکارڈ کرانے سے معذرت

موٹروے پر زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے پولیس کو بیان...

Advertisement

مظاہرین کا کہنا ہے کہ  ملک بھرمیں کہیں بھی بچیاں ہو ں یا خواتین  ،محفوظ نہیں ہیں۔

مظاہرے میں خواتین کےساتھ مرد حضرات بھی  بڑی تعداد میں شریک ہیں۔

واضح رہے کہ  9 ستمبر کو لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو  ان کے بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر