Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی قیادت افغان مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر

Now Reading:

پاکستان کی قیادت افغان مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر
United Kingdom is always in the support of KPK for the stability

اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت تاریخی انٹرا افغان مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کرتی رہی ہے۔

مزید پڑھیں

بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہماری مشترکہ کاوشوں کا ثمر ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کا...

تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر برطانوی مندوب نے وزیر اعظم عمران خان ، وزیر خارجہ قریشی اور سفیر صادق کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان افغان امن کے لئے مستقل کردار ادا کرتا رہا ہے۔

ہائی کمشنر نے افتتاحی اجلاس میں وزیر خارجہ قریشی کے الفاظ کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ اب امن کے لئے اور بگاڑنے والوں کے خلاف مل کر کام کرنا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر