Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کو چین کے ہاتھوں ایک اور شرمندگی اٹھانا پڑی

Now Reading:

بھارت کو چین کے ہاتھوں ایک اور شرمندگی اٹھانا پڑی

چین نے بھارت پر اپنی اخلاقی برتری ثابت کرتے ہوئے تبت کی سرحد سے گرفتار کیے گئے پانچ بھارتی جاسوس رہا کردیئے ہیں۔

اس ضمن میں چینی حکام کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے گرفتار پانچ بھارتی جاسوس بھارت کے حوالے کردئے گئے ہیں۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد شکاریوں کے روپ میں جاسوسی کی غرض سے چین میں داخل ہوئے تھے اور  انہیں پوچھ گچھ اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بھارت کے حوالے کردیا گیا ہے۔

بھارتی فوج کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل ہریس وردھن پانڈے نے بیان میں کہا کہ چین کی جانب سے رہا ہونے والے افراد کو اب چودہ روز کے لیے قرنطینہ میں رکھا جائے گا اور اس کے بعد ہی انہیں اہل خانہ کے حوالے سے کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بھارت کو لداخ کی سرحدی پٹی پر چین کے ہاتھوں کئی بار شرمندگی اٹھانا پڑی ہے لیکن پھر بھی وہ شر انگیزی سے باز نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر