Advertisement
Advertisement
Advertisement

میگھن مارکل کی تصویر وائرل

Now Reading:

میگھن مارکل کی تصویر وائرل

میگھن مارکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے بہت پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میگھن مارکل کی یہ تصویر 2017  کی ہے۔

میگھن مارکل کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جو ان پر بہت اچھی لگ رہی ہے۔

علاوہ ازیں میگھن نے چوڑیاں اور ایک بندی بھی لگائی جو ہندوستانی کلچر کو واضح کررہی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ میگھن مارکل نے جنوبی ایشیائی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ساڑی پہننے کا فیصلہ کیا تھا۔

ان کی اس نئے اور معشرقی انداز کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے اور مداحوں کی جانب سے میگھن مارکل کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ شہزادہ ہیری سے شادی سے قبل ورلڈ ویژن کینیڈا کے عالمی سفیر نے سن 2017 میں ہندوستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر