Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈونیشین ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ

Now Reading:

انڈونیشین ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ
لائن ایئر

انڈونیشیا کی ایئرلائن  نے پاکستان کے لیےفضائی آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  حکومت کی مثبت پالیسی کے ثمرات  آنے  لگے، انڈونیشیا کی لائن ایئر لائن  نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت پاکستان کی منظوری کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انڈونیشیا کی ایئرلائن کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔

انڈونیشیا کی ائیرلائن’لائن ایئر ‘انڈونیشیا سے پاکستان کے  لیے اپنی پروازیں آپریٹ کرے گی۔

سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئر  ٹرانسپورٹ نے’لائن ایئر‘کواجازت نامہ جاری  کردیا ہے۔

Advertisement

سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ   غیر ملکی ایئر  لائن کے اضافے سے زرمبادلہ میں اضافے کے ساتھ سفری سہولت بھی میسر آئیں گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر