Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا امن اورعلاقائی رابطوں کیلئے وژن واضح ہے، آرمی چیف

Now Reading:

وزیر اعظم کا امن اورعلاقائی رابطوں کیلئے وژن واضح ہے، آرمی چیف
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم  عمران خان کاامن اورعلاقائی رابطوں  کے لیے وژن واضح ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی سربراہی میں وفد  نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

Advertisement

افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق بھی اس موقع پر موجود تھے۔  ملاقات میں علاقائی سلامتی، افغان امن عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

Advertisement

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کاامن اورعلاقائی رابطوں  کے لیے وژن واضح ہے۔ قومی طاقت کےتمام عناصرمتحدہوکروژن کوحقیقت کی شکل دےرہےہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ خطےمیں دیرپاامن،ترقی اوراستحکام کویقینی بنارہےہیں۔

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے جاری افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی زبردست تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  یہ سب پاکستان کے مخلصانہ اور غیر مشروط تعاون کے بغیر کامیاب نہ ہوتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر