Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹر وے واقعے پر ہر آنکھ اشکبار ہے، شہباز شریف

Now Reading:

موٹر وے واقعے پر ہر آنکھ اشکبار ہے، شہباز شریف

قائد حزب اقتدار میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے واقعے پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اقتدار میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ موٹر وے واقعے پر ہر آنکھ اشکبار ہے لیکن وزیراعظم کو کوئی پرواہ نہیں ہے بلکہ  حکومت اس بحث میں الجھی ہوئی تھی کہ موٹر وے پر کس کا کنٹرول ہے۔

اپوزیشن لیڈر  نے  کہا  ہے کہ  اس واقعے سے سر شرم سے جھک گئے ہیں اور موٹر وے واقعے پر سی سی پی او لاہور کے شرمناک بیان سے پوری قوم کے دل دکھی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ موٹر وے واقعے پر اپوزیشن جماعتوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے  کوئی سیاست نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیں

گجر پورہ کیس میں دوسرا ملزم بھی جلد گرفتار ہوگا، شہزاد اکبر

مشیر خزانہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ گجر پورہ کیس میں...

Advertisement

بعدازاں قومی اسمبلی میں خطاب میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے قومی اسبلی سے اپنے خطاب میں  کہا ہے کہ  خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ موٹروے پر نہیں ہوا  ہے لیکن اس کے باوجود ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن  آج مراد سعید سے استعفٰی دلوانے کے لیے بحث کر رہی ہے جبکہ  ایسا واقعہ کراچی میں ہو یا جنگل میں ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن جماعتوں کی بحث کامحورنظام کودرست کرنا نہیں  ہے کیونکہ  اس بات پربحث نہیں ہورہی ہے کہ درندوں کوکیسےعبرت کانشان بنایاجائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر