Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں شادی بیاہ کی بڑی تقریبات پر پابندی ختم

Now Reading:

سندھ میں شادی بیاہ کی بڑی تقریبات پر پابندی ختم
شادی بیاہ

شادی بیاہ کی بڑی  تقریبات کے معاملے پر سندھ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے شادی بیاہ کی بڑی تقریبات پر پابندی ختم کردی گئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے شادی ہالز کھولنے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ شادی ہال اور لان 15 ستمبر ہی سے بکنگ کرسکتے ہیں جبکہ ماسک اور فاصلے کی پابندی رہے گی۔

مزید پڑھیں

پارکوں میں شادی کی تقریبات کا معاملہ، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

پارکوں میں شادی کی تقریبات کے معاملے پر حکومت نے عوام کو...

واضح رہے اس سے قبل وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا تھا کہ حکومت سندھ کو شادی ہال مالکان کی تکالیف کا پوری طرح اندازہ ہے، ملک کے موجودہ حالات میں تمام شعبہ جات بری طرح متاثر ہوئے ہیں، تاہم انسانی زندگیوں پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔

Advertisement

صوبا ئی وزیر سندھ کا شادی ہال کھولنے سے متعلق کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے دی جانے والی گائیڈ لائن کے تحت فیصلہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر