Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس نے شادی کی خبروں کی تردید کردی

Now Reading:

آمنہ الیاس نے شادی کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان کی نامورماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے اداکار داور محمود سے شادی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

اداکارہ آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر داور محمود کے ہمراہ بیٹھے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں اپنی شادی کی افواہوں پر وضاحت دی۔

خیال رہے کیونکہ ویڈیو میں داور محمود کو جذباتی انداز میں شادی کی خبریں پھیلانے والے افراد پر غصہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب داور محمود کے غصہ کرنے کے دوران آمنہ الیاس انہیں روکتی ہیں اور وہ شائقین کو آرام سے شادی کی خبروں پر تفصیلات بتاتی ہیں۔

Advertisement

جبکہ ویڈیو میں آمنہ الیاس نے انکشاف کیا کہ داور محمود کی متعدد گرل فرینڈز ہیں، جس وجہ سے ان کے لیے مسئلے پیدا ہوسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں آمنہ الیاس کی شادی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہیں تھیں تاہم یہ خبریں جھوٹی ثابت ہو گئی ہیں۔

واضح رہے کہ آمنہ الیاس نے دعویٰ کیا کہ ان کا کوئی بھی بوائے فرینڈ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر