Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھریلو صارفین کو گیس پہچانا اولین ترجیحات میں شامل ہے

Now Reading:

گھریلو صارفین کو گیس پہچانا اولین ترجیحات میں شامل ہے
sui gas company audit team

سوٸی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس پہچانا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوٸی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایس ایس جی سی کے گیس سسٹم  میں گیس کی کمی ہوئی ہے، گھریلو،کمرشل صارفین کی طلب پوری کرنےمیں دشواری کا سامنا ہے۔

سوٸی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کے مقدار میں کمی واقع ہوٸی جس کے بعد گیس فیلڈز سے 100 سے زاٸد ایم ایم سی ایف ڈی گیس کم ہوٸی ہے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ مقدار میں کمی سےصارفین کوگیس کی ترسیل جاری رکھنا مشکل ہوگیا جبکہ گیس کی کمی کے سبب لوڈ مینیج کرنا ناگزیر ہے۔

سوٸی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے مزید کہا کہ کوشش ہےکہ گھریلوصارفین کوگیس کی ترسیل یقینی بنانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی ) کی طرف سٕے بڑے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی  گيس منقطع  کرنےکا فیصلہ کیا تھا۔

ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا تھا کہ  این آئی سی ایچ  اور لیاری جنرل اسپتال سميت دیگر اسپتالوں کی گیس منقطع کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر