Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا، عثمان ڈار

Now Reading:

خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا، عثمان ڈار

معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا ہے اسی لئے 100ارب  کے  کامیاب جوان پروگرام میں 25ارب روپے خواتین کیلئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عثمان ڈار کا تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ لاکھوں نوجوانوں نے وزیراعظم کی آواز پر ٹائیگر فورس میں شمولیت اختیار کی ہے۔

عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کی سیاسی بنیاد پر تقسیم نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ کامیاب نوجوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں 10لاکھ نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور 10 لاکھ روپے  تک قرض نوجوانوں کو ان کی  اپنی شخصی ضمانت پر دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وباء سے پہلے 1.3 ارب روپے جوانوں میں تقسیم کیے جا چکے ہیں اور ایک ہزار کے قریب خواتین پروگرام سے مستفید ہو چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر