Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے

Now Reading:

بابر اعظم نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے
بابر اعظم

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک دن میں دو ریکارڈ بناڈالے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں وائٹیلٹی  بلاسٹ میں سمرسیٹ کاؤنٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے بابر اعظم نے  کیریئر بیسٹ 114 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

اس اننگز کے دوران بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پانچ ہزار رنز بنانے کا سنگ میل بھی عبور بھی کیا۔وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے مجموعی طور پر 61 ویں  جبکہ چھٹے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1306469074956939264

ان سے قبل شعیب ملک، محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی 5 ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں۔

Advertisement

بابر اعظم 145 اننگز میں پانچ ہزار رنز بناکر تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے  نمبر آگئے ہیں۔

اس فہرست میں132 اننگز کے ساتھ  پہلے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے کرس  گیل  جبکہ 144 اننگز کے ساتھ آسٹریلیا کے شان مارش دوسرے نمبر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر