Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمد کی اجازت دے دی

Now Reading:

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمد کی اجازت دے دی
گندم

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملکی ضرورت کے مطابق گندم کی درآمد کی اجازت  دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ہونے والا اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ختم ہوگیا۔

اجلاس میں گندم کی درآمد کےحوالے سےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ  گندم کی دستیابی انتہائی اہم معاملہ ہے۔ گندم کےمناسب ذخائربرقراررکھنےکی ضرورت ہے۔

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ  گندم کی ملک بھرمیں مناسب قیمت پردستیابی یقینی بنائی جائے۔

Advertisement

اجلاس میں ٹی سی پی کےذریعےگندم کی درآمدشروع کرنےکافیصلہ کیا گیا۔ ضروریات کےمطابق وقتاً فوقتاً ٹینڈرزکےذریعےگندم درآمدکی جائےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر