Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثقافتی و سماجی روایات کو پروموٹ کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ

Now Reading:

ثقافتی و سماجی روایات کو پروموٹ کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ
عاصم باجوہ

چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پروڈکشن معیار کو بہتر اور ثقافتی و سماجی روایات کو پروموٹ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر چیئرمین چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی پر اجلاس ہوا ہے جس میں وزیراعظم نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے اقدامات کی اصولی منظوری دے دی ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں کو عملدرآمد پلان تیار کرنے کی ہدایت دے دی جبکہ پروڈکشن معیار کو بہتر، ثقافتی و سماجی روایات کو پروموٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے اس سے  قبل بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنی ایک  ٹویٹ میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل عاصم باجوہ نے کہا تھا کہ ٹربیونل نے پاکستان کو 6 ارب ڈالز کا جرمانہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان حکومت کو کان کنی کے فروغ کے لیے ہدایات بھی دی ہیں، کان کنی کی ترقی اور منظم انداز میں امور کی انجام دہی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا تھا کہ عالمی بینک ٹربیونل کا ریکوڈک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ بڑا ریلیف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر