Advertisement
Advertisement
Advertisement

کل زرداری ہاؤس میں تاریخی مگر نتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہوگا، قمر زمان کائرہ

Now Reading:

کل زرداری ہاؤس میں تاریخی مگر نتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہوگا، قمر زمان کائرہ
قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ  کل زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ایک تاریخی مگر نتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہوگا ۔

تفصیلات کے مطابق کل اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی  اے پی سی سے متعلق رہنما پیپلز پارٹی قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ  چیئرمین بلاول بھٹو کی میزبانی میں اے پی سی قومی سیاست میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ  اے پی سی کے خلاف وزراء کے بیانات  ان کی قبل ازوقت بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے غیر جمہوری اور فاشسٹ طرز عمل نے اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے پر اکسایا۔  وکلاء ،سول سوسائٹی مزدور ، کسان،طلباء ،صحافی اور تاجر سب اس حکومت سے تنگ آ چکے ہیں۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے عوامی بےزاری کی اس لہرکی قیادت نہ کی تو یہ لاوا کسی اور طرح بھی پھٹ سکتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر