
سیکیورٹی فورسز کے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آواران ضلع میں سنٹرل مکران رینج میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تصدیق پر آپریشن کیا گیا۔
آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں بشمول لاجسٹک اڈے کو بھی تباہ کیا گیا۔
آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، بارود اور مواصلاتی آلات بھی ریکور کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News