Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاؤس میں بس حادثہ 13 چینی سیاح ہلاک, 31 زخمی

Now Reading:

لاؤس میں بس حادثہ 13 چینی سیاح ہلاک, 31 زخمی
China Bus Crashed 13 killed

دارالحکومت ویژن تیان میں چینی سیاحوں کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 سیاح ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لاؤس میں 41 چینی سیاحوں کو دارالحکومت ویژین تیان سے شمالی سیاحتی قصبے لوآنگ پرابانگ لے جانے والی بس بریک فیل ہوجانے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 سیاح ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔

 چینی سفارت خانہ نے حادثہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام زخمی چینیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔  جبکہ   دونوں لاو شہری معمولی زخمی ہوئے۔

لاو پولیس کے مطابق یہ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

واضح رہے کہ ہر سال لاکھوں چینی باشندے ویتنام، لاؤس اور دیگر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی سیاحت کو آتے ہیں تاہم ان علاقوں میں حفاظتی اقدامات کے فقدان اور طبی سہولیات کے ناقص انتظامات کے باعث حادثات اور اموات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر