Advertisement
Advertisement
Advertisement

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے نئے ڈرامے کا ٹریلر شیئر کردیا

Now Reading:

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے نئے ڈرامے کا ٹریلر شیئر کردیا

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا نے اپنے نئے ڈرامے کا ٹریلر شیئر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنے ڈرامے ’رامو‘ کا نیا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

https://www.instagram.com/p/CFUp2kPD3l-/?utm

یاد رہے کہ ڈراما سیریز ’رامو‘ کے سیزن  2  کی پہلی قسط کی کامیابی کے بعد اسرا بیلگیچ نے اپنے مداحوں کو اگلی قسط کے لیے مزید انتظار نہ کرواتے ہوئے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ’رامو‘ کی دوسری قسط کا ٹریلر بھی شیئر کردیا ہے۔

اسرا بیلگیچ کی جانب سے شئیر کیے جانے والے ٹریلر کی کیمشن اداکارہ نے ترکش زبان میں لکھی۔

Advertisement

اداکارہ نے ترکش زبان میں اپنے چاہنے والو ں کو بتایا کہ یہ اُن کے ڈرامے ’رامو‘ کی اگلی قسط کا ٹریلر ہے۔

علاوہ ازیں اِس سے قبل اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر ڈرامے’رامو‘ کے پوسٹر کی تصویر شیئر کی تھی۔

https://www.instagram.com/p/CFAE863DfDp/?utm

خیال رہے کہ رامو کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اسرا بیلگیچ نے اپنے ڈرامے کی نئی قسط نشر ہونے کی تاریخ اور دن سے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’18 ستمبر، جمعے کی شام۔

واضح رہے کہ’رامو‘ جرائم پر مبنی کرتا ایک ترکش ڈراما ہے جس کی نشریات کا آغاز تُرکی میں ہوگیا ہے اور اس ڈراما سیریز میں اسرا بیلگیچ ایک ’بولڈ اور ماڈرن خاتون‘ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر