Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان نے نوازشریف کو باہر رہنے کا مشورہ دے دیا

Now Reading:

مولانا فضل الرحمان نے نوازشریف کو باہر رہنے کا مشورہ دے دیا

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نوازشریف کو حکومتی خلاف تحریک کے دوران وطن واپس نہیں آنا چاہیے، وہ علاج کے لیے لندن میں ہیں حکومت یا کسی دباؤ میں آکر انہیں وطن واپس نہیں آنا چاہیے۔

جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قصرناز  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں اس وقت پاکستان کے بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں اس لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اتحاد قائم کیا ہے۔

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ استعفی کا معاملہ آخر میں آتا ہے اور اس پر بیٹھک کل ہوگی لیکن حکومت کے معاملے پر خاموش کیا جاسکتا ہے مگر ہم اپنے موقف پر ایک لمحے کے لیٸے لچک نہیں رکھتے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نیب کا نوٹس نہ ملا ہے نہ پتا ہے ان نوٹسز سے ڈرتے نہیں یہ ایک مچھر کی بن بناہٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر