پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شئیر کر دی۔
اداکارہ عائزہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگراما پر اپنی کچھ تصویریں پوسٹ کی ہے۔
برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصویروں میں اداکارہ مزید خوبصورت لگ رہیں ہیں۔
اداکارہ کے مداحوں کے جانب سے ان کی تمام تر برائیڈل شوٹ کی تصویروں کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
برائیڈل شوٹ کیہ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے بھاری کام کا لباس زیب تن کیا ہوا ہو اور زیور بھی پہنا ہوا ہے۔
Advertisement
اداکارہ عائزہ خان نے برائیڈل شوٹ کی ایک تصویر پر کیپشن میں لکھا کہ دو روحوں کا دائمی اتحاد جو اس دنیا میں داخل ہونے سے بہت پہلے ہی طے تھا۔
دوسری جانب اداکارہ عائزی خان کے انسٹاگرام پر 7.1 ملین سے زیادہ فالوورز ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News