Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت آزادی اظہاررائے پر مکمل یقین رکھتی ہے، شبلی فراز

Now Reading:

حکومت آزادی اظہاررائے پر مکمل یقین رکھتی ہے، شبلی فراز
Senator Shibli Faraz talking about the journalist and journalism

وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آزادی اظہار رائے  پر مکمل یقین رکھتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم سے ملاقات ہوئی جس میں صحافت کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی ہے۔

شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کی فلاح اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ صحافیوں کی تنخواہوں کے مسئلے کے حل کیلئے نمائندہ صحافتی تنظیمیں متحرک کردار ادا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر