Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ای کامرس کی بہت استعداد کار ہے، مشیرتجارت

Now Reading:

پاکستان میں ای کامرس کی بہت استعداد کار ہے، مشیرتجارت

مشیرتجارت ، صنعت اورسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان میں ای کامرس کی بہت استعداد کار ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیرتجارت ، صنعت اورسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک بیان میں کہا کہ پاکستان سوفٹ ویئر ہاؤس ایسو سی ایشن اور چین سٹور ایسوسی ایشن آف پاکستان کے درمیان ای کامرس کونسل اجلاس کے موقع پرایم او یو سائن ہوا

Advertisement

اپنے پیغام میں مشیرتجارت ، صنعت اورسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے مزید کہا کہ تعاون سے ریٹیل کاروباروں کو ملکی ترقی یافتہ ٹیکنالوجیز کی دریافت کرنے میں مدد ملے گی جبکہ اس معاہدے سے پرائیویٹ اور پبلک سیکٹر کو ملکر کام کرنیکے لیے ایک پلیٹ فارم میسر آئیگا۔

واضح رہے اس سے قبل بھی مشیرتجارت ، صنعت اورسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نےسماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں  توسیع کے بعد پاکستان جی ایس پی پلس کے تحت یورپی یونین میں ترجیحی ٹیرف سے مستفید ہوتا رہے گا۔

  عبدالرزاق دائود نے تاجروں پرزوردیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی برآمدات میں اضافہ کریں۔

مشیرتجارت،صنعت اورسرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے مزید کہا تھا کہ یورپی یونین نے پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں  توسیع کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر