
ملکہ کوہسارمری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے جس کے باعث موسم سرد ہونے کے ساتھ ساتھ خوشگوار بھی ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں بارش کے ساتھ ساتھ ثالہ باری نے موسم کو سرد کر دیا جبکہ نتھیا گلی کے مقام پر برف باری نے سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرلیا۔
برفباری کے باعث بڑی تعداد میں سیاحوں نے خوبصورت موسم کو انجوائے کرنے کے ملکہ کوہسار مری اور نتھیا گلی کا رخ کرلیا۔
دوسری جانب ژالہ باری سے مری ایبٹ اباد روڈ پہ پھسلن سے سیاحوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا بھی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News