Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئی بھی فوج عوامی تعاون کے بغیر لڑائی نہیں لڑسکتی ، وزیراعظم آزادکشمیر

Now Reading:

کوئی بھی فوج عوامی تعاون کے بغیر لڑائی نہیں لڑسکتی ، وزیراعظم آزادکشمیر
راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی فوج عوامی تعاون کے بغیر لڑائی نہیں لڑسکتی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے لائن آف کنٹرول پر جلسہ عام سے خطاب کیا جبکہ عوام نے وزیراعظم آزادکشمیر کو اپنے درمیاں پاکر خوشی کا اظہار شاندار استقبال کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کے سامنے ڈٹے رہنے والے لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

راجہ فاروق حیدر خان کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی جارحیت کا نشانہ عورتیں بچے اور بزرگ ہیں، مختلف ممالک کے سفرا اتاشیوں بین الاقوامی میڈیا کے دورہ لائن آف کنٹرول کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

وزیراعظم آزادکشمیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ بین الاقوامی وفد نے خود آکر دیکھا کس طرح ہندوستان کلسٹر ایمونیشن استعمال کرکہ معصوم شہریوں کی جانیں لے رہا ہےجبکہ لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج آزادکشمیر کے شہریوں پر ممنوعہ و مہلک ہتھیار استعمال کررہا ہے۔

Advertisement

راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پردہ ڈالنے کے لیے لائن آف کنٹرول پر نہتے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے مزید کہا کہ ہندوستان چاہتا ہے لوگ لائن آف کنٹرول سے پیچھے ہٹ جائیں کشمیری دفاع وطن کے لیے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر