Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارنعمان حبیب کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

Now Reading:

اداکارنعمان حبیب کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور ماڈل نعمان حبیب کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

اداکار نعمان حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کر کے اس خبر سے مداحوں کو آگاہ کیا۔

https://www.instagram.com/p/CFfp6ZmF-yn/?utm

نعمان حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار نے لکھا کہ زارا نعمان،عائشہ نعمان اور میں۔

Advertisement

اداکار نعمان حبیب نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کی ہیتھلی کے اُوپر ان کی بیٹی کا ہاتھ موجود ہے۔

https://www.instagram.com/p/CFZhG45ljQv/?utm

نعمان حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداح بہت پسند کر رہے ہیں اور نیک خوائشات کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

نعمان حبیب نے دسمبر 2016 میں عاصمہ نعمان سے شادی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر