Advertisement
Advertisement
Advertisement

عزیر بلوچ کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری

Now Reading:

عزیر بلوچ کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری

عزیر بلوچ پر مقدمات در مقدمات درج ہونے لگے ہیں جس کےبعد ایک اور کیس میں لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کی گرفتاری ڈالی دی گئی ہے، رپورٹ آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وار کے درغنہ عزیر بلوچ پر ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ہے جس میں 2012 میں آر سی کے عہدیدار کے گھر پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں کلری پولیس نےعزیر بلوچ کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق ملزم نے فروری 2012 میں کلری کا گھیراؤ کیا ۔ معاملے میں ظفر بلوچ بھی شریک جرم قرار دیا گیا ہے، ملزم نے اس وقت کے آر سی کےعہدیدار کریم شاہ کے گھر پر حملہ کیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی رپورٹ منظور کرلی گئی ہے اور عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواساز صنعت عالمی سطح پر مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر