Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدنان صدیقی نے بیٹیوں کے عالمی دن پر محبت بھرا پیغام جاری کر دیا

Now Reading:

عدنان صدیقی نے بیٹیوں کے عالمی دن پر محبت بھرا پیغام جاری کر دیا

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے بیٹیوں کے عالمی دن پر محبت بھرا پیغام جاری کر دیا ہے۔

اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

عدنان صدیقی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار نے بیٹیوں کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا اور اپنی بیٹیوں کے ساتھ گزارے اپنے لمحات کو لفظوں میں پرویا اور گزرے وقت کو دوبارہ گزارنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

Dear Maryam jan & Daniya Jania, You two are growing up so fast that I really wish to either stop the time or get hold of a time machine and go back to the day you were born. Wasn’t it only yesterday that you were giving me sleepless nights with your cries and it was just a moment ago you clasped your little finger in my hand, trusting me to hold you steady as you took the first steps. And look at both of you now, becoming such fine young ladies! Making Abba jan proud every day, even when you lock horns with me to assert your opinion. I know you hate me at times for disagreeing with you but it is a learning curve both of you should go through on your own. You should make your own choices—right or wrong, take your own decisions—good or bad. The only word of advice I have for you is be responsible for all that you do. I will always be there to catch you whenever you fall because life is not a smooth sailing. It would, however, be your own journey. I’ll be the wind beneath your wings, the flight will be yours. I will watch you from the shadows, you will celebrate life. Happy Daughter’s Day! Love, Abba. . . . #happydaughtersday

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1) on

دوسری جانب اداکار نے اپنی بیٹیوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ دونوں بہت تیزی کے ساتھ بڑی ہو رہی ہیں، کاش یا تو وقت رک جائے یا پھر میرے پاس وہ مشین آجائے جس کی مدد سے میں اس دن تک واپس جاؤں جب آپ پیدا ہوئیں تھیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ یہ کل کی بات ہے جب آپ رو رو کر مجھے جگاتے تھے۔

اداکار نے بتایا کہ آپ نے اپنی انگلی مجھے پکڑوائی اس بھروسے کے ساتھ کہ جب آپ اپنا پہلا قدم لیں گی تو میں آپ کو مضبوطی سے تھاموں گا۔

عدنان صدیقی نے کہا کہ آج آپ لوگوں کو دیکھتا ہوں جو اب نوجوان ہورہی ہیں، اپنے والد کا سرفخر سے بلند کر رہی ہو، حتیٰ کہ آپ اپنی رائے برقرار رکھنے کے لیے مجھ سے اختلاف کرتی ہیں۔

دوسری جانب اداکار عدنان صدیقی نے لکھا کہ میں جانتا ہوں کہ اس وقت آپ مجھ سے شدید نفرت کرتی ہوں گی جب میں آپ کی بات سے اختلاف کرتا ہوں لیکن یہ سیکھنے کا وقت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ دونوں کو آگے اپنے بل بوتے پر چلنا ہے، اپنے صحیح و غلط کا انتخاب کرنا ہے اور اپنے اچھے برے کے فیصلے کرنے ہیں۔

عدنان صدیقی نے اپنی بیٹیوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ آپ جو بھی کام کریں اس کے لیے ذمہ دار بنیں۔

Advertisement

انھوں نے اپنی بیٹیوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کہیں گرتی ہیں تو میں آپ کو سنبھالنے کے لیے موجود ہوں، زندگی آسان نہیں ہے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ یہ آپ کا اپنا سفر ہوگا، میں آپ کے پروں کے نیچے ہوا کی مانند رہوں گا، لیکن پرواز آپ کی ہوگی، میں آپ کو اندھیروں سے دیکھوں گا، آپ زندگی کی خوشی منائیں گیں۔

واضح رہے کہ اداکار عدنان صدیقی نے پوسٹ کے اختتام میں اپنی بیٹیوں کو پیار دیا اور انھیں بیٹیوں کے عالمی دن پر مبارکباد بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر