Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبز انڈسٹری میں مرد اداکاروں کو بھی کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے, اسامہ طاہر

Now Reading:

شوبز انڈسٹری میں مرد اداکاروں کو بھی کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے, اسامہ طاہر

پاکستان شوبز  انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار اسامہ طاہر نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں مرد اداکاروں کو بھی کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

اداکار اسامہ طاہر نے کہا کہ صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد اداکاروں کو بھی کئی طرح کی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جن میں خوبصورت نظر آنا بھی شامل ہے۔

اداکار اسامہ طاہر نے ڈرامہ انڈسٹری میں محض تین سال میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی  اور ’ایمرجنگ ایکٹر ایوارڈحاصل کیا۔

یاد رہے اسامہ طاہر نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا کہ انڈسٹری میں اب مرد اداکاروں کے لیے بھی ’’خوبصورت‘‘ ہونا ضروری ہوگیا ہے اور صلاحیت ثانوی چیز ہوگئی ہے۔

اداکار  کا مزید کہنا تھا کہ ان سب کی وجہ سے اداکاری کا ہنر پیچھے رہ گیا ہے، نوآموز اداکار بھی اپنی وجاہت، ظاہری بود وباش پر توجہ دے رہے ہیں۔

Advertisement

اسامہ طاہر نے مزید کہا کہ اداکار ہونے کے لیے ضروری ہوگیا ہے کہ آپ کی رنگت سفید ہو، بے داغ جلد ہو، داڑھی اور ہیئر اسٹائل اچھا ہو۔ مجھے بھی کئی بار صرف گوری رنگت کی وجہ سے ڈرامے میں کام ملا۔

واضح رہے کہ اداکار اُسامہ طاہر کہا کہ  میں شوبز میں آنے والے لڑکوں کو مشورہ دوں گا کہ ظاہری روپ کے بجائے اپنی صلاحیت پر انحصار کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر