اداکارہ ایسرا بلجک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈرامہ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
اداکارہ ایسرا بلجک عرف حلیم سلطان کا رومانٹک ڈرامہ ’’ رامو ‘‘ کی پہلی قسط میں اداکارہ کو منفرد انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ایسرا بلجک کی جناب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ اب ان کے مداح ایک بار پھر انہیں دوبارہ رامو میں دیکھ سکتے ہیں ، اتوار کے روز۔
https://twitter.com/esbilgic/status/1310158723118178304
یاد رہے کہ ڈارمہ رامو جرمنی پر مبنی ہے ہے جسے ترکی میں نشر کیا جا رہا ہے۔
اس ڈرامہ سیریز میں ایسرا بلجک ایک ’جرات مندانہ خاتون‘ کا کردار ادا کررہی ہے۔
اس سے قبل ، نئی قسط کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے ، ایسرا بلجک نے کہا تھا کہ یہ ان کے ڈرامے ’رامو‘کا ٹریلر ہے۔
دوسری جانب ترک اداکارہ کے نئے ڈرامہ کے اس ٹریلر کو مداحوں نے سراہا تھا اور اب تک اسے لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔
ایسرا بلجک نے انسٹاگرام پر ڈرامہ “رامو” کے پوسٹر کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
