Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازشریف بڑے فیصلے کرنے کے لیے تیار

Now Reading:

نوازشریف بڑے فیصلے کرنے کے لیے تیار
Nawaz Sharif said Pakistan was becoming an Asian Tiger

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ایک بار پھر گرفتار ہوگئے ہیں جس کے بعد نوازشریف بھی بڑے فیصلے کرنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں چھوٹے بھائی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لندن میں موجود بڑے بھائی نے بھی اپنی سرگرمیاں بڑھادیں ہیں۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کے کئی پارٹی رہنماؤں سے رابطے بھی ہوئے ہیں جبکہ آن لائن اجلاس بھی بلالیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کو اہم ذمہ داریاں  ملنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی فوری احتجاجی  تحریک کا آغاز کرنے پر بھی غورشروع کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل لندن میں موجود میاں نواز شریف کا ان کے بھائی میاں شہباز شریف کی گرفتاری پر تبصرے سے گریز کیا گیا ہے۔

Advertisement

صحافیوں کے شہباز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے سوال پر نواز شریف بغیر کوئی جواب دیئے حسن نواز کے دفتر کے اندر چلے گئے، ہمہ وقت میاں نواز شریف اپنے خاندان کے کچھ افراد کے حسن نواز کے دفتر میں موجود رہیں ہیں۔

یاد رہے کہ میاں نواز شریف کی جانب سے اپنے بھائی کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر