Advertisement
Advertisement
Advertisement

کریپٹو کرنسی کو لیگل کرانے کیلئے وقار زکا سرگرم

Now Reading:

کریپٹو کرنسی کو لیگل کرانے کیلئے وقار زکا سرگرم

وقار زکا نے کریپٹوکرنسی کو لیگل کروانے کے لیے مہم کا آغاز کردیا ہے۔

کریپٹو کرنسی کے حوالے سے وقار زکا نے بتایا کہ بدھ کے روز وہ ذاتی طور پر محترم جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور انصاف شمس الدین عباسی کے سامنے حاضر ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وقار زکا نے بتایا کہ کمپوٹر کی کتاب کو کامیابی سے تبدیل کروانے اور پب جی گیم پر پابندی ہٹوانے کے بعد اب کریپٹوکرنسی کو لیگل کروانے کے لیے بغیر وکیل کے کیس لڑرہے ہیں۔

وقار زکا نے سوالیہ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ جب اس ٹیکنولوجی کے لئے پارلیمنٹ کا کوئی قانون موجود نہیں ہے تو اسٹیٹ بینک کونسا سیکشن اختیار کر کے کرپٹو پر پابندی عائد کررہا ہے؟

Advertisement

وقار زکا نے مزید کہا کہ امید کرتے ہیں کہ فیڈریشن آف پاکستان کے وکلاء کسی اور تاریخ کے مطالبے کے بجائے حاضر ہوکر مقابلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ کریپٹوکرنسی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے غیر قانونی پابندی عائد کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر