Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوشہرہ دھماکا ، جاں بحق افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا

Now Reading:

نوشہرہ دھماکا ، جاں بحق افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا
افغانستان دھماکا

افغانستان دھماکا

نوشہرہ میں دھماکا سے جاں بحق ہونے والے پانچ افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ تھانہ اکبر پورہ کے علاقہ کیمپ کورونہ میں بارودی گولہ پھٹنے کے دوران جاں بحق ہونے والے پانچ افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گولہ پھٹنے کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

دوسری جانب حادثے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے جن کو نوشہرہ میں ابتدائی علاج کے بعد پشاور ریفر کیا گیا جہاں پر انکا علاج جاری ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل نوشہرہ تھانہ اکبر پورہ کے علاقہ کیمپ کورونہ میں دھماکا کے باعث 5افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisement

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو پشاور اور پبی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جبکہ پولیس کا کہنا تھا کہ کیمپ کورونہ کا رہائشی مکرم کباڑ کی خرید وفروخت کرتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر