Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ ڈانس کر رہیں ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CFnCcjkDqOW/

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایک کوریوگرافر کے ساتھ گانے کی دھن پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

تاہم ویڈیو میں نوجوان گلوکار عاشر وجاہت بھی ویڈیو کے آخر میں مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Advertisement

ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ دنوں قبل ہانیہ عامر کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔

ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کے ہمراہ عاشر وجاہت موجود ہیں۔

https://www.instagram.com/tv/CFmzN1vDjW6/?utm

یاد رہے اداکارہ ہانیہ عامر کے گانے کو مداحوں نے سراہا اور بہت پسند کیا ہے۔

 اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے خوبصورت ساڑی زیب تن کی ہوئی تھی۔

Advertisement

https://www.instagram.com/p/CEuLq8Ejj0Y/?utm

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر