Advertisement
Advertisement
Advertisement

قدرتی گیس کے گھریلو صارفین کیلئے بری خبر

Now Reading:

قدرتی گیس کے گھریلو صارفین کیلئے بری خبر

قدرتی گیس کے گھریلو صارفین  کے لیے بری خبرسامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق  مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونے والا اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی )کا اجلاس ختم ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ای سی سی  نے گیس میٹرز کا رینٹ 20 سے بڑھا کر 40 روپے کر دیا ہے اورصارفین سے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ کے پرانے واجبات بھی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کی مداخلت پر نیویارک میں قومی ٹیم کا ہوٹل تبدیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مداخلت پر آئی سی سی...

گھریلو صارفین کو گیس پہنچانا اولین ترجیح ہے

ترجمان سوئی گیس نے کہا کہ گھریلو صارفین کو گیس پہنچانا اولین...

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ای سی سی اجلاس میں جے آئی ڈی سی کے ایک تہائی واجبات بھی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ  اس مد میں 22 ارب روپے وصول  کیے جائیں گے تاہم گھریلو، کمرشل، تندور، سیمنٹ اور کھاد سیکٹر کو استثنی ٰہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر