Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کی فرسٹ پی ایم اے ویٹرنز سے ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف کی فرسٹ پی ایم اے ویٹرنز سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے فرسٹ پی ایم اے ویٹرنز سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے فرسٹ پی ایم اے ویٹرنز سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں  ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے پاک فوج کے سینئر ترین ریٹائرڈ افسران نے موجودہ سیکیورٹی ماحول پر اپنے خیالات شیئر کیے ۔

سینئر افسران نے پاکستان، خاص طور پر پاک فوج کو درپیش چیلنجز پر اپنے تجربات کی روشنی میں خیالات شیئر  کیے۔

اس موقع پر  آرمی چیف نے پاک فوج کے سینئر افسران کی قربانیوں اور قائدانہ کردار کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر