Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیسا دیس ویسا بھیس، یاسر حسین

Now Reading:

جیسا دیس ویسا بھیس، یاسر حسین

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور میزبان یاسر حسین آج کل اپنی اہلیہ اور کے ہمراہ پاکستان کے خوبصورت شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے میں مصروف ہیں۔

اداکار یاسر حسین نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ ایک الگ ہی انداز میں دکھائی دے رہے ہیں۔

یاسرحسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکار نے ہنزہ کا روایتی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور نا صرف یہ بلکہ وہیں کی روایتی ٹوپی بھی پہن رکھی ہے۔

انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکار لکھا کہ ’جیسا دیس ویسا بھیس۔‘

Advertisement

ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے مزید لکھا کہ ’ہنزہ اور 2020۔

https://www.instagram.com/p/CFpHWXbDPwy/?utm

واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیزآج کل پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی سیر کو نکلے ہوئے ہیں، چند روز قبل بھی یاسر حسین نےانسٹاگرام پر اپنی اور اقراء عزیر کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جن میں وہ ناران میں موجود چائے پیتے نظر آرہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر