Advertisement
Advertisement
Advertisement

چہرے کے ذریعے تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک کونسا؟

Now Reading:

چہرے کے ذریعے تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک کونسا؟

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کی تصدیق کرنے والا دنیا کا پہلا ملک سنگاپور بن گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور کی حکومت نے ڈیجیٹل طریقے سے شناخت کی اس اسکیم کو ’سنگ پاس‘ کا نام دیا ہے۔

اس اسکیم کے ذریعے سے حکومتی سروسز سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

یاد رہے سنگاپورکےایک بینک میں اس ٹیکنالوجی کی کامیاب آزمائش کے بعد اب اسے پورے ملک میں نافذ کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب سنگاپورکی ٹیکنالوجی ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ملک کی ڈیجیٹل اکانومی کی بنیاد ہو گی۔

Advertisement

واضح رہے بائیو میٹرک طریقے سے شناخت کے ذریعے سنگاپور کے شہریوں کو حکومتی اور نجی سروسز تک رسائی کی اجازت ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر