Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام

Now Reading:

سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام
Security Forces conducted IBO on terrorist hideout in Boya, Northwazirstan

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بویا میں آپریشن کیا گیا ہے جہاں پر بروقت کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر آئی ای ڈی کے دو ماہر دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد پکڑا بھی گیا ہے۔

دہشتگردوں کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ دہشتگردمقامی لوگوں کے قتل، اغوا اوردیگر وارداتوں میں ملوث تھے جبکہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر 25 سے زائد حملوں میں طھی ملوث تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر