Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 1 گرفتار

Now Reading:

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 1 گرفتار
آئی ایس پی آر

وطن کے محافظ دفاع وطن میں پیش پیش،شمالی وزیرستان میں فورسز کے ہاتھوں دودہشتگرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے آپریشن میں دو مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک گرفتار ہوگیا ہے۔

واضح رہے اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی تھی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بویا میں آپریشن کیا گیا ہے جہاں پر بروقت کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر آئی ای ڈی کے دو ماہر دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد پکڑا بھی گیا ہے۔

Advertisement

دہشتگردوں کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ یہ دہشتگرد مقامی لوگوں کے قتل، اغوا اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھے جبکہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر 25 سے زائد حملوں میں طھی ملوث تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر