Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارسلان تاج کا سندھ میں ریسکیو سروس متعارف کروانے کا مطالبہ

Now Reading:

ارسلان تاج کا سندھ میں ریسکیو سروس متعارف کروانے کا مطالبہ
ارسلان تاج

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس کا بل جمع کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں ریسکیو سروس کا کوئی نظام موجود نہیں، کسی بھی حادثے کی صورت میں این جی اوز یا قانون نافذ کرنے والے ادارے نظر آتے ہیں۔

 ارسلان تاج نے اپنے بیان میں کہا کہ ریسکیو ایمرجنسی سروس چلانا حکومت کی ذمیداری ہے این جی اوز کی نہیں جبکہ کراچی میں سالانہ ہزاروں حادثات پیش آتے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی نے سندھ میں ریسکیو سروس متعارف کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں پنجاب اور کے پی کے طرز پر ریسکیو 1122 کا قیام کیا جائے۔

ارسلان تاج نے کہا کہ سندھ حکومت کی ترجیحات صرف کرپشن کا بازار گرم کرنا ہے جبکہ بارہ سال سے پیپلز پارٹی حکومت میں ہونے کے باوجود کوئی ادارہ نہ بنا سکی۔

Advertisement

 پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی عام عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے کرپشن بجانے میں لگی ہے، اسپیکر اسمبلی سے درخواست ہے انتہائی اہم نوعیت کے پرائویٹ بل منظور کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر