Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کی شہر کے مختلف مقامات پر ٹارگیٹیڈ چھاپہ مار کارروائياں

Now Reading:

رینجرز کی شہر کے مختلف مقامات پر ٹارگیٹیڈ چھاپہ مار کارروائياں

رینجرز کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

رینجرز نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹارگیٹیڈ چھاپہ مار کارروائياں شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہر  قائد کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹیڈ چھاپہ مار کارروائيوں میں مجموععی طور پر اکیس 21 ملزمان گرفتار کیا ہے۔

ترجمان رینجرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ انڈسٹریل ایریا کورنگی، مومن آباد، ماڈل کالونی، شاہراہ فیصل، فیروزآباد، موبینہ ٹاٶن، عوامی کالونی، نیپٸیر، اور رسالہ کے علاقوں سے 18 ملزمان گرفتار کئے ہیں۔

ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اسٹریٹ کراٸم، لوٹ مار، غیرقانونی اسلحے اور منشیات فروشی جیسے جراٸم میں ملوث ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل بھی رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا تھا۔

Advertisement

تر جمان سندھ رینجرز کا کہنا تھا کہ آپریشن کے علاقوں میں گلیوں کی مکمل ناکہ بندی کی گئی ہے جبکہ آپریشن علاقے میں موجود  کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

 تر جمان سندھ رینجرز کا یہ بھی کہنا تھا کہ گھر گھر تلاشی کی گئی ہے جبکہ مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فیکشن  کے ذریعے کرمنل ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

تر جمان سندھ رینجرز کا مزید کہنا تھا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں کیے جانے والے کومبنگ آپریشن میں رینجرزکا موٹرسائیکل اسکواڈ اور النسا ریپڈ ایکشن فورس بھی شریک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر