Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کی ترقی کیلئے وفاق کے دیئے گئے پیکج سے مطمئن ہوں، صدر مملکت

Now Reading:

کراچی کی ترقی کیلئے وفاق کے دیئے گئے پیکج سے مطمئن ہوں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کی ترقیاتی منصوبوں کے لئے دیئے جانے والے پیکج سے ممطمئن ہوں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کے مالیاتی سرمائے کو بلند کرنے کے لئے کراچی پیکیج پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 1.1 کھرب روپے کے پیکیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کے لئے پرعزم ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی  کی جانب سے جن جزائر کے بارے میں آرڈیننس جاری کیا گیا وہ پورٹ قاسم اتھارٹی کی ملکیت ہیں اور قانون کے مطابق پورٹ قاسم اتھارٹی وفاق کے ماتحت ہیں۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ جزائر پر تعمیرات کے دوران ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنایا جانا چاہیئے۔

Advertisement

صدر نے کہا کہ بنڈل اور ڈنگی جزیرے کی ترقی کو تجارتی استعمال کیا جاسکتا ہے اور رہائش کے لئے ہزاروں فلیٹ تعمیر کیے جاسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر