Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اور زینب زیادتی کے بعد قتل

Now Reading:

ایک اور زینب زیادتی کے بعد قتل
زیادتی

پشاور میں ایک اور ڈھائی سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد بے رحمی سے قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کے ضلع چارسدہ میں چارسدہ میں اغواء ہونے والی ڈھائی سالہ بچی زینب کو جنسی زیادتی کے بعد سفاکی سے قتل کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تھانہ پڑانگ کے حدود شیخ کلی میں اغواء ہونے والی ڈھائی سالہ بچی زینب کی نعش جبہ کورونہ کے کھیتوں سے برامد ہوئی۔

ڈی ایس پی سٹی سرکل اقبال خان کے مطابق  نامعلوم ملزمان نے گزشتہ روز بچی کو گھر کے سامنے سے اغواء کیا تھا ، والد اختر منیر نے آج تھانہ پڑانگ میں بچی کے گمشدگی کی رپورٹ درج کی تھی۔

 ڈی ایچ کیو چارسدہ کے میڈیکل افیسر میمونہ کے مطابق پوسٹ مارٹم اور میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے ۔

Advertisement

میڈیکل افیسر میمونہ نے مزید کہا کہ ملزمان نے بچی کے پیٹ کو تیز دھار آلے سے چھیرکر قتل کیا،بچی کے جسم پر تشدد کے بھی نشانات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر