Advertisement
Advertisement
Advertisement

یاسرہ رضوی نے یمنیٰ زیدی کو کیا قرار دے دیا؟

Now Reading:

یاسرہ رضوی نے یمنیٰ زیدی کو کیا قرار دے دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ یاسرہ رضوی نے ساتھی اداکارہ یمنیٰ زیدی کو بہترین دوست قرار دے دیا۔

اداکارہ یاسرہ رضوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگعرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ یمنی زیدی بھی موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

 اداکارہ یاسرہ رضوی نے سب کے دل جیت لیے

پاکستان کی ناموراداکارہ یاسرہ رضوی کی جانب سے شیئر کی گئی نئی...

https://www.instagram.com/p/CF_2PvRhFjy/?utm

یاسری رضوی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیشن میں اداکارہ نے لکھا کہ شوبز میں ان کے بہت کم دوست ہیں جن میں سے اداکارہ یمنیٰ زیدی ایک ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ یمنیٰ سے ان کی ملاقات بہت کم یا صرف کام کے دوران ہوتی ہے لیکن وہ جب بھی ایک دوسرے سے ملتی ہیں تو کبھی ایسے محسوس نہیں ہوتا کہ وہ یمنی زیدی سے بہت عرصے بعد مل رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کام کے دوران وہ اور یمنیٰ ساتھ کھانا کھاتے ہیں اور ہر موضوع پر سیر حاصل گفتگو بھی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ دونوں اداکارائیں جلد ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر