Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ زارا نے خود کو اینابیل ڈول قرار دے دیا

Now Reading:

اداکارہ زارا نے خود کو اینابیل ڈول قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زارا نورعباس نے خود کو مشہور زمانہ ڈراؤنی گڑیا ’اینا بیل‘ کی جڑواں بہن قرار دےد یا۔

اداکارہ زارا نورعباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

زارا نورعباس سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

پاکستان کی اداکارہ زارا نورعباس سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہوگئی۔...

زارا نور عباس نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر دو تصاویر شیئر کیں  ہیں جس میں وہ مشہور زمانہ ڈراؤنی گڑیا ’اینابیل‘ کو دیکھ رہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CGHYDT1BsDC/

Advertisement

زارا نور کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گڑیا ’اینابیل ڈول‘  شیشے میں بند ہیں جبکہ زارا نور اُنہیں شیشے کے باہر سے ایک تصویر میں حیرانی سے دیکھ رہی ہیں اور دوسری میں گڑیا کو دیکھ کر مُسکرا رہی ہیں۔

زارا نورعباس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’جڑواں بہنیں،‘ اور ساتھ میں نظر بد دور کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

مداح زارا نور کی تعریفیں کرتے ہوئے اُنہیں ’کیوٹ‘ قرار دے رہے ہیں ۔

واضح رہے زارا نور عباس کا یہ دلچسپ کیپشن اُن کے مداحوں کو خوب بھایا اور اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے اس پوسٹ پر خوب لائیکس اور کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر