Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب سے طاقتور ویزا کس ملک کا ہے؟ فیصلہ ہوگیا

Now Reading:

سب سے طاقتور ویزا کس ملک کا ہے؟ فیصلہ ہوگیا

دنیا بھر کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس نے سال 2020 کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ فہرست کے مطابق نیوزی لینڈ جاپان سے اعزاز چھین کر پہلے نمبر پر آگیا ہے، نیوزی لینڈ کے شہریوں کو 129 ممالک میں سے 86 ممالک میں بغیر ویزہ داخلے اور 43 ممالک میں ائرپورٹ پر ویزے کی سہولت حاصل ہے۔

جرمنی، آسٹریا، لکسمبرگ ، سوئٹزرلینڈ، آئرلینڈ، جاپان، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا سمیت آٹھ ممالک دوسرے نمبر پر رہے تاہم سویڈن ،بیلجیم ، فرانس ، فن لینڈ ، اٹلی اور اسپین سمیت چھ ممالک تیسرے نمبر پر ہیں۔

پاکستان کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکی ہے، فہرست میں پاکستان کا نمبر 70 واں ہے لیکن سابقہ فہرست میں بھی صرف سات ممالک پاکستان سے نیچے تھے اور حالیہ فہرست میں بھی یہی تعداد برقرار ہے جس کے مطابق پاکستانیوں کو صرف آٹھ ممالک میں ویزا فری اینٹری کی سہولت میسر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر