Advertisement
Advertisement
Advertisement

واپڈا میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

Now Reading:

واپڈا میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

واپڈا کی جانب سے سات ایڈوائزر اور کنسلٹنٹس  کو غیر قانونی طور پر بھرتی  کیے جانے کاا نکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آڈٹ نے واپڈا میں ہونے والی غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا۔

آڈٹ دستاویز کے مطابق  جی ایم(سی اینڈایم)واپڈا،جی ایم ہائیڈرو پلاننگ،جی ایم داسو ایچ پی پی اور جی ایم فنانس(کوآرڈینیشن) کی آسامیوں پر غیر قانونی بھرتیاں کی گئیں۔

آڈٹ  دستاویز میں اعتراض کیا گیا کہ  واپڈا نے سات افسران کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے قوائد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھرتی کیا گیا ہے۔

دستاویز میں کہا گیا کہ آڈٹ کی جانب سے غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ انتظامیہ سے اٹھایا گیا، انتظامیہ  نے مئوقف اپنایا کہ  بھرتیاں قانون کے مطابق کی گئیں۔

Advertisement

دوسری جانب آڈٹ میں کہا گیا ہے کہ بھرتیاں من پسند کی بنیاد پر کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر